اخبارنہج البلاغہ سے آشنائی
نہج البلاغہ سیمینارز اور کانفرنسز 2025

قوتِ دینِ مبین فرمودہ اش
علی علیہ السلام کے فرامین دینِ مبین کی قوت و طاقت کا سبب ہیں۔
مرکز افکار اسلامی دو دہائیوں سے مختلف ممالک میں مختلف زبانوں میں نہج البلاغہ سے آگاہی اور آشنائی کے لیے کانفرنسز اور سیمینارز منعقد کرتا ہے۔ متعدد کانفرنسز جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک میں بھی منعقد ہو چکی ہیں۔ اس سال درج ذیل پروگرامز منعقد ہو رہے ہیں۔
| نمبر | پروگرام | تاریخ | وقت | بمقام |
|---|---|---|---|---|
| 1 | نہج البلاغہ سیمینار | 24-25 اکتوبر بروز جمعہ، ہفتہ | 7:30 شب | جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ، ملتان |
| 2 | نہج البلاغہ کانفرنس | 25 اکتوبر بروز ہفتہ | 8:00 شام | بھوجانی ہال، سولجر بازار کراچی |
| 3 | نہج البلاغہ کانفرنس | 26 اکتوبر بروز اتوار | 7:30 شام | مسجد و امام بارگاہ ابوطالبؑ، DHA-8 کراچی |
| 4 | نہج البلاغہ کانفرنس | 2 نومبربروز اتوار | 8:30 صبح | جامعہ جعفریہ جنڈ، ضلع اٹک |
| 5 | نہج البلاغہ کانفرنس | 9 نومبر بروز اتوار | 9:30 صبح | بوستان زہراؑ، فیصل آباد |
ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں، شکریہ
پروردگار عالم ہمیں امیر کائنات امام علی علیہ السلام کے کلام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔









