کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 164: حق کی ادائیگی

(۱٦٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۱۶۴)

مَنْ قَضٰى حَقَّ مَنْ لَّا یَقْضِیْ حَقَّهٗ فَقَدْ عَبَدَهٗ.

جو ایسے کا حق ادا کرے کہ جو اس کا حق ادا نہ کرتا ہو تو وہ اس کی پرستش کرتا ہے۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button