کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 331: ادائے فرض کا موقعہ

(٣٣۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۳۱)

اِنَّ اللهَ سُبْحَانَهٗ جَعَلَ الطَّاعَةَ غَنِیْمَةَ الْاَكْیَاسِ عِنْدَ تَفْرِیْطِ الْعَجَزَةِ۔

جب کاہل اور ناکارہ افراد عمل میں کوتاہی کرتے ہیں تو اللہ کی طرف سے یہ عقلمندوں کیلئے ادائے فرض کا ایک بہترین موقع ہوتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button