کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 458: ایمان کی علامت

(٤٥٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴۵۸)

عَلَامةُ الْاِیْمَانِ اَنْ تُؤْثِرَ الصِّدْقَ حَیْثُ یَضُرُّكَ عَلَى الْكَذِبِ حَیْثُ یَنْفَعُكَ، وَ اَنْ لَّا یَكُوْنَ فِیْ حَدِیْثِكَ فَضْلٌ عَنْ عَمَلِكَ، وَ اَنْ تَتَّقِیَ اللهَ فِیْ حَدِیْثِ غَیْرِكَ.

ایمان کی علامت یہ ہے کہ جہاں تمہارے لئے سچائی باعث نقصان ہو اسے جھوٹ پر ترجیح دو، خواہ وہ تمہارے فائدہ کا باعث ہو رہا ہو۔ اور تمہاری باتیں تمہارے عمل سے زیادہ نہ ہوں اور دوسرے کے متعلق بات کرنے میں اللہ کا خوف کرتے رہو۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button