کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 351: سختی کے بعد آسانی

(٣٥۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۵۱)

عِنْدَ تَنَاهِی الشِّدَّةِ تَكُوْنُ الْفَرْجَةُ، وَ عِنْدَ تَضَایُقِ حَلَقِ الْبَلَآءِ یَكُوْنُ الرَّخَآءُ.

جب سختی انتہا کو پہنچ جائے تو کشائش و فراخی ہو گی اور جب ابتلا و مصیبت کی کڑیاں تنگ ہو جائیں تو راحت و آسائش حاصل ہوتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button