نہج البلاغہ سے آشنائی
Trending

عید غدیر اور ولایت علی علیہ السلام انعامی مقابلہ 2024ء

مرکز افکار اسلامی دو دہائیوں سے کلام امیر المومنین علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں مصروف ہے۔ انٹرنیشنل کانفرنسز کا انعقاد ہو کتب کی اشاعت ہو سیمینارز ہوں یا بین الاقوامی مسابقے یا مقابلے کا انعقاد ہو، یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔

گزشتہ سال عید غدیر کی طرح اس سال بھی عید غدیر کے بابرکت موقع پر مرکز افکار کی طرف سے یوٹیوب چینل نہج البلاغہ ون پر ایک بین الاقوامی مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں اسی یوٹیوب چینل پر 5 ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی اور ہر ویڈیو کلپ میں سے 6 سوالات MCQs کی شکل میں پوچھے جائیں گے۔ جنہیں آپ نے گوگل فارم یا واٹس ایپ فارم کے ذریعے بھیجنا ہوگا۔

انعامات کی تفصیل کچھ اس طرح ہے:

انعامات کی تفصیل

پہلا انعام: 30 ہزار روپے
دوسرا انعام: 25 ہزار روپے
تیسرا انعام: 20 ہزار روپے
چوتھا انعام: 15 ہزار روپے
پانچواں انعام: 10 ہزار روپے
20 انعامات: مرکز افکار اسلامی کی نفیس نہج البلاغہ
25 انعامات: عراق اور ایران کے حرم ہائے مطہر کے متبرکات

جوابات موصول ہونے کی آخری تاریخ: روز غدیر 18 ذی الحجہ 1445ھ بمطابق 25 جون 2024ء
نتائج کا اعلان: روز عید مباھلہ 24 ذی الحجہ 1445ھ بمطابق یکم جولائی 2024ء

جوابات ویڈیو نمبر 1 جوابات ویڈیو نمبر 2
جوابات ویڈیو نمبر 3 جوابات ویڈیو نمبر 4
جوابات ویڈیو نمبر 5

جوابات دینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

آن لائن سوالنامہ

آپ مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ نہج البلاغہ چینل کو سبسکرائب کریں۔  اسے اپنے فیملی ممبرز مومنین و مومنات اور اپنے دوستوں تک پہنچائیں اور کلام میں امیر المومنین علیہ السلام کی خدمت میں مرکز افکار اسلامی کا ساتھ دیں۔

خداوند متعال ہم سب کا حامی و ناصر ہو
والسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button