اخبارمقالات

امام موسی کاظم علیہ السلام

امام موسی کاظمؑ نے فرمایا:

جو شخص لوگوں سے اپنا غصّہ روک لے گا، قیامت کے دن اللّہ اُس سے اپنا عذاب روک لے گا…!

وسائل الشیعہ جلد 11 ص 289

"علی علیہ السلام کا شیعہ تو صرف وہ ہےجس کا کردار اس کی گفتار کی تصدیق کرے”
(اصول کافی جلد 8)

شہادتِ باب الحوائج پرمرکز افکار اسلامی کی طرف سے امام زمانہ علیہ السلام، مراجعِ کرام اور تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں

 

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button