چراغ راہ

دوستی و دشمنی میں توازن

لَایَحِیْفُ عَلٰی مَنْ یُبْغِضُ،وَ لَا یَاْثَمُ فِی مَنْ یُّحِبُّ۔ (خطبہ ۱۹۱)

 (متقی)جس کا دشمن ہو اس کے خلاف زیادتی نہیں کرتا اور جس کا دوست ہو اس کی خاطر گناہ نہیں کرتا۔

He (the pious) does not harm his enemy and does not commit sin for the sake of him whom he loves. (Sermon 191)

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button