جامعہ جعفریہ

جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلبا کا اعزاز

جامعہ المصطفی پاکستان کی طرف سے منعقدہ آل پاکستان دسویں قرآن و حدیث مقابلہ جات میں صحیفہ سجادیہ میں جامعہ جعفریہ جنڈ کے طالب علم نیامین نے پہلی اور عنصر عباس نے تیسری پوزیشن لی اور منیر مہدی اور فضل علی نے قرات اور ترتیل میں اعزازی سند حاصل کی ہے
رب کریم طلبا اور المصطفی کے ذمہ داران کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button