اخبارتصاویر گیلریجامعہ جعفریہ

سالانہ تبلیغی و تربیتی اجتماع 2017

الحمدللہ جامعہ جعفریہ جنڈ کا تبلیغی وتربیتی اجتماع بڑی کامیابی کے ساتھ منعقد ھوا جسمیں مختلف علاقوں سے علمائے کرام اور عوام نے بھرپورشرکت کی اور محبوب قائد بانی وحدت علامہ سید ساجدعلی نقوی صاحب کے علاوہ مسئول محترم جامعۃ المصطفی اسلام آباد علامہ فداحسین عابدی علامہ ملک اعجازحسین صاحب مولانا سیدعامرعباس ھمدانی مولانا اظھرعباس نقوی علامہ سیدافتخارحسین نقوی مولانا حنیف غدیری مولانا حاجی محمدحسن مولانا اظھرحسین شیرازی اور سرپرست جامعہ علامہ مقبول حسین علوی صاحب کے علاوہ علمائ کرام نے بھی خطاب کیا خطابات میں جامعہ کی ترقی اور نوجوانوں کی تربیت کو سراہا گیا آخرمیں 4 طلباء کرام کو قائدمحترم نے اپنے دست مبارک سے اسناد پیش کرکے مبارک باد دی جو جامعہ کی تعلیم مکمل کرکے جلد ھی ایران روانہ ھورھے ھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button