اخبارتصاویر گیلری

نہج البلاغہ مقالہ نویسی مقابلہ

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے منعقدہ "نہج البلاغہ مقالہ نویسی مقابلہ” میں 150 افراد نے حصہ لیا۔
پہلا انعام حاصل کرنے والے محترم عون محمد ہادی اور دوسرا انعام پانے والے محترم عامر حسین شہانی نے شب ولادت امام حسین علیہ السلام جامعہ الکوثر میں جناب علامہ شیخ محسن علی نجفی صاحب دام ظلہ سے اپنے انعامات حاصل کئے۔
اللہ سبحانہ ہم سب کو کلام امام سے انس عطا فرمائے اور کلام امام کو عام کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button