اخبارمیڈیا گیلری

ماہانہ درسِ نہج البلاغہ

"اٹک میں ماہانہ درسِ نہج البلاغہ”
مرکزی جامع مسجد سادات کاملپور سیداں اٹک میں حجت الاسلام والمسلین مولانا انیس الحسنین خان صاحب نے "نہج البلاغہ میں امام زمانہ” کے موضوع پر درس دیا.
مومنین کرام کی بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی اور مرکز افکار اسلامی کے اس پروگرام کو سراہا۔
مرکز کی طرف سے جامع مسجد کے خطیب حجت الاسلام مولانا سید احمد رضوی صاحب اور ان کے ساتھیوں کا کامیاب پروگرام منعقد کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button