اخبارپروگرامتصاویر گیلریجامعہ جعفریہ

تعلیمات نھج البلاغه کانفرنس

مرکز افکار اسلامی پاکستان

جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک کے سالانہ اجتماع میں پاکستان کے مشہور و معروف خطباء و مصائب خوان تشریف لا رہے ہیں۔
انشاء اللہ سالانہ اجتماع 14 مارچ 2021ء بروز اتوار صبح 8 بجے مرکز افکار اسلامی پاکستان کے یوٹیوب چینل سے لائیو دکھایا جائے گا۔
مومنین کرام سے گذارش ہے کہ مزید ویڈیوز سے اپڈیٹ رہنے کے لئے مرکز افکار اسلامی کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button