
جشن مولود کعبہ
جشن مولود کعبہ بعنوان نھج البلاغه اور معرفت مولود کعبہ کانفرنس 15 فروری 2022 بروز منگل دن 2 بجے حرم امیرالمومنین علیہ السلام سے متصل دارالعلم میں منعقد ہو گا۔ کانفرنس سے خطباء نہج البلاغہ سے فضائل امام علیہ اللسلام بیان فرمائیں گے۔ مومنین و مومنات سے بروقت شرکت کی استدعا ہے۔ شکریہ




