اخبار

شارٹ کورس ملہووالی

 الحمدللہ مرکز افکار اسلامی کی طرف سے شارٹ کورس کا جامع مسجد جعفریہ ملہووالی میں آغاز ہوگیا ہے- جسمیں ملہووالی ، دھبولہ ، جھمٹ کے طلاب نے بھرپور شرکت کی- ان طلاب کو دو گروپوں میں 6thسے 8th تک کوایک گروپ اور 9th سے سکینڈ آئر تک کو دوسرے گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے
آج کا افتتائی درس حجت اسلام جناب سید حسن رضانقوی صاحب نے علم کی اہمیت و افادیت کے موضوع پر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button