اخبار

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ2018 کے نتائج

امیر المومنین علیہ السلام کے کلام نہج البلاغہ کے مطالعہ کی تشویق کے لئے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے منعقدہ انعامی مقابلہ 2018 میں الحمد اللہ ملک بھر سے پانچ سو افراد نے شرکت فرمائی اور ان میں سے انعامات لینے والوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔

پہلا انعام 15000 روپے سیدہ معصومہ کاظمی ضلع اٹک

ددوسرا انعام 12000 ہزار روپے محراب واجد ضلع چکوال

تیسرا انعام 10000 ہزار روپے نجف حسین ضلع ڈیرہ اسماعیل خان نے حاصل کیا۔

مزید دس انعامات حاصل کرنے والے افراد کے نام درج ذیل لسٹ میں ہیں اور ان افراد کو انعامات حاصل کرنے کیلئے جلد مطلع کردیا جائے گا۔

۔اللہ سبحانہ نہج البلاغہ کے مطالعہ کرنے کے ذریعہ کلام امام سے آشنا فرمائے۔آمین

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button