لائبریریمقالات

ثنائے پروردگار از کلام امام العارفین امیر المومنین علیہ السلام

ثنائے پروردگار

از کلام امام العارفین امیر المومنین

حضرت علی بن ابیطالب صلوات اللہ و سلامہ علیہ

چہاردہ سالہ یادگار مرتضوی کے موقع پر یہ رسالہ جو پیش کیا جارہا ہے ایک عظیم الشان سلسلہ کا آغاز ہے۔

جناب سید رضی اعلی اللہ مقامہ کا یہ یادگار کارنامہ تھا کہ انہوں نے امیرالمؤمنین علیہ السلام کے کلام کو جس کے لئے ادباء کا یہ مقولہ ہے کہ وہ "تحت کلام الخالق و فوق کلام المخلوق” ہے، یکجا کرکے ہمیشہ کے لئے محفوظ کر دیا مگر یہ ضرورت شدید طور پر محسوس ہوتی تھی کہ اسے موضوعات کی ترتیب کے ساتھ مرتب و مدون کیا جاتا۔
اب جناب سید العلماء مدظلہٗ نے اس کارنامہ کی ابتدا کر دی ہے جس کا پہلا حصہ جو الہیات کے عظیم مسائل پر مشتمل ہے "ثنائے پروردگار” کے زیر عنوان پیش کیا جارہا ہے۔ اس کے ساتھ ترجمہ اور مختصر حواشی بھی سرکار سید العلماء کے قلم سے ہیں جو عظیم ادبی اور علمی خصوصیات کے حامل ہیں۔
امید ہے کہ افراد قوم اس رسالہ کی صحیح طور پر قدر کریں گے اور اس کی بیش از بیش پڑھنے اور نشر و اشاعت کی کوشش فرمائیں گے۔
اس قیمتی رسالے کو پڑھنے کیلئے کلک کریں
https://www.afkareislami.com/library

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button