مقالات

بین الاقوامی نہج البلاغہ کانفرنس

بین الاقوامی نہج البلاغہ کانفرنس  

        آن لائن

 

بروز اتوار 9 اگست رات 30۔8 بجے

 

جس میں ملک و بیرون ملک سے نامور علماء کرام نہج البلاغہ سے مختلف موضوعات پر خطاب فرمائیں گے

 

کلام امیر المومنین علیہ السلام  سے خود بھی مستفید ہوں اور زیادہ سے زیادہ مومنین کو مطلع کریں

 

نوٹ:نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کے نتائج کا اعلان کانفرنس کے دوران کیا جائے گا

 

پروگرام مفسر قرآن حضرت علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ العالی کے آفیشل یو ٹیوب چینل اور فیس بک پیج سے نشر ہو گا

 

Facebook:

https://m.facebook.com/SheikhMohsinAliNajafi

 

YouTube

https://www.youtube.com/channel/UCaaEJVO4LtKoJh0rAg4mV2g 

زیر اھتمام جامعہ الکوثر ، جامعہ المصطفی اسلام آباد، مرکز افکار اسلامی پاکستان

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button