مقالات

نہج البلاغہ(کلام امام علیؑ ہے)

 نہج البلاغہ امام علی علیہ السلام کے خطبات ،اقوال، مکاتیب کا مجموعہ ہے۔  اس پر بعض اہل سنت کی طرف سے یہ اعتراض  اٹھایا جاتا ہے کہ یہ امام علیؑ  کے خطبات نہیں ہیں بلکہ سید رضی کی اپنی تصنیف ہے۔  نہج البلاغہ کا کلام علی ؑ ہونے پر بہت سی اندرونی اور درایت کی شہادتیں بھی موجود ہیں لیکن سردست ہم بیرونی شہادتوں کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔

 ہم نے اس مختصر  سے مقالے میں  بہت سے علمائے اہلسنت کے اقوال نقل کئے ہیں جنہوں نے نہج البلاغہ کو کلام امام علی علیہ السلام تسلیم کیا ہے اس کے باوجود  بھی اگر کوئی سمجھتا ہے کہ نہج البلاغہ سید رضی کا کلام ہے تو ہم چیلنج کرتے ہیں کہ اس طرح کے خطبات بنا کر پیش کردیجئے۔ ظاہر ہے سید رضی اگر  گھڑ سکتے ہیں تو آپ کو کیا مانع ہے؟  ایک منصف مزاج کے لئے یہی کافی ہے جو ہم نے لکھا البتہ متصب عنید  کے لئے کتب خانے بھی ناکافی ہیں۔

مفتی محمد فاروق علوی۔ برمنگھم

اس مفید مقالہ کو پڑھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں

نہج البلاغہ(کلام امام علیؑ ہے)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button