مرکزی سلائیڈرنہج البلاغہ سے آشنائی

بین الاقوامی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2023 کے نتائج

بین الاقوامی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2023ء کا کامیابی کے ساتھ انعقاد ہو چکا ہے۔ نتائج کی تاریخ اور تفصیلات کے لیے مندرجہ بالا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

انعامات کی تفصیل

پاکستان

پہلا انعام: پچاس ہزار روپے
دوسرا انعام: تیس ہزار روپے
تیسرا انعام: بیس ہزار روپے
پانچ انعامات: دس ہزار روپے
بارہ انعامات: مرکز افکار اسلامی کا نفیس نہج البلاغہ

انڈیا

پہلا انعام: پچیس ہزار روپے
دوسرا انعام: پندرہ ہزار روپے
تیسرا انعام: دس ہزار روپے
پانچ انعامات: پانچ ہزار روپے
بارہ انعامات: مرکز افکار اسلامی کا نفیس نہج البلاغہ

**مقابلے کا انعام ایک ہی ہوگا کرنسی کے فرق کو واضح کرنے کے لیے انعام کی مقدار الگ الگ لکھی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button