مرکزی سلائیڈرنہج البلاغہ سے آشنائی

نہج البلاغہ و کربلا

[embedyt] https://www.youtube.com/embed?listType=playlist&list=PLT1YJrerr5EvhjKliS6YM4hqSTykOK4Tj&layout=gallery[/embedyt]

*نہج البلاغہ میں اصول اور کربلا میں اس کی عملی تفسیر* کے حوالے سے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نہج البلاغہ سے آشنائی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل سے مختصر ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں اور بیان کردہ خطبات، مکتوبات یا فرامین کے دو حوالے گوگل شیٹ یا درج ذیل ووٹس اپ میں درج کریں۔ مجموعاً 10 ویڈیوز سے 20 حوالے درج کریں اور تبرک میں نجف، کربلا و کاظمین کے علم اور دیگر تبرکات حاصل کریں۔

جوابات بھیجنے کی آخری تاریخ یکم ربیع الاول 1445ھ ہے جب کہ نتائج کا اعلان عید حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے دن کیا جائے گا۔

جوابات دینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

آن لائن سوالنامہ

وٹس ایپ: 00923025230406

جوابات موصول ہونے کی آخری تاریخ: یکم ربیع الاول 1445ھ
نتائج کا اعلان: عید حضرت زہرا سلام اللہ علیہا (9 ربیع الاول 1445ھ)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button