کلمات قصار

کلمات قصار 461 سے 480 تک

۴۶۱)  کمزور کا یہی زور چلتا ہے کہ وہ پیٹھ پیچھے برائی کرے۔ ۴۶۲)  بہت سے لوگ اس وجہ سے فتنہ میں مبتلاہوجاتے ہیں کہ ان کے بارے میں اچھے خیالات کا اظہار کیاجاتاہے۔ ۴۶۳)  دنیا ایک دوسری منزل کے لیے پیدا کی گئی ہے نہ اپنے (بقاودوام کے) لیے۔ ۴۶۴)  بنی امیہ کے لیے […]

ادامه مطلب ...

کلمات قصار 441 سے 460 تک

۴۴۱) حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔ ۴۴۲)  تمہارے لیے ایک شہر دوسرے شہر سے زیادہ حقدار نہیں (بلکہ )بہتر ین شہر وہ ہے جو تمہارا بوجھ اٹھائے۔ ۴۴۳) جب مالک اشتر رحمہ اللہ کی خبر شہادت آئی، تو فرمایا:             مالک! اور مالک کیا شخص تھا۔ خدا کی قسم اگر وہ پہاڑ […]

ادامه مطلب ...

کلمات قصار 421 سے 440 تک

۴۲۱) اتنی عقل تمہارے لیے کافی ہے کہ جو گمراہی کی راہوں کو ہدایت کے راستوں سے الگ کر کے تمہیں دکھا دے۔ ۴۲۲)   اچھے کا م کر و اور تھوڑی سی بھلائی کو بھی حقیر نہ سمجھو۔ کیونکہ چھوٹی سی نیکی بھی بڑی اور تھوڑی سی بھلائی بھی بہت ہے۔ تم میں سے […]

ادامه مطلب ...

کلمات قصار 401 سے 420 تک

۴۰۱)لوگوں سے ان کے اخلاق و اطوار میں ہمرنگ ہونا ان کے شر سے محفوظ ہوجاناہے ۔ ۴۰۲) ایک ہم کلام ہونے والے سے کہ جس نے اپنی حیثیت سے بڑھ کر ایک بات کہی تھی، فرمایا تم پر نکلتے ہی اڑنے لگے اور جوان ہونے سے پہلے بلبلانے لگے ۔ (سید رضی فرماتے ہیں […]

ادامه مطلب ...

کلمات قصار 381 سے 400 تک

۳۸۱)  کلام تمہارے قید وبند میں ہے جب تک تم نے اسے کہا نہیں ہے اور جب کہہ دیا، تو تم اس کی قید و بند میں ہو۔ لہٰذا اپنی زبان کی اسی طرح حفاظت کرو جس طرح اپنے سونے چاندی کی کرتے ہو کیونکہ بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کسی بڑی نعمت کو […]

ادامه مطلب ...