نہج البلاغہ ہر گھر
ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کی خدمت میں نہج البلاغہ
مرکز افکار اسلامی پاکستان کی طرف سے بہاولپور کی مشہور شخصیت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کی خدمت میں کتاب نہج البلاغہ کا نسخہ پیش کیا گیا۔