مرکزی سلائیڈرمطبوعات

منہاج نہج البلاغہ

الفاضل الشہیر السید سبط الحسن الہنسویؒ اعلی اللہ مقامہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

کتاب منہاج نہج البلاغہ واقعاً بر صغیر کے علماء کی یادگار اور میراث ہے۔ جسے اس دور کی سہولیات کے مطابق شائع کرا کر محفوظ رکھنے کی کوشش کی گئی۔ اس شاعت کو بہتر سے بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔ مصنف نے نہج البلاغہ کے تمام حوالے شیخ محمد عبدہ کے نسخے کے دیے ہیں جو ہر جگہ مہیا نہیں۔ اس لیے آسانی کے لیے اس اشاعت میں علامہ مفتی جعفر حسین رحمت اللہ علیہ کے نہج البلاغہ کے اردو ترجمہ مطبوعہ افکار اسلامی کے حوالے درج ہیں۔ پروردگار مرکز کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور جس جس نے جیسے جیسے تعاون فرمایا اللہ سبحانہ اجر عطا فرمائے۔

مومنین کرام مآب کے مشن میں اپنا حصہ شامل کریں اور ترویج دین مبین اور تعلیمات محمد و ال محمدؑ کی تبلیغ کے مقصد کو اگے بڑھانے میں تعاون فرمائیں۔

والسلام
مرکز احیاء آثار برصغیر
دسمبر ۲۰۲۲

آن لائن پڑھیں ڈاؤنلوڈ کریں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button