چراغ راہ

۱۳۹:با مقصد گفتگو

وَ اقْصُرْ رَاْیَكَ عَلٰى مَا یَعْنِیْكَ۔ (خط ۶۹) صرف مطلب کی باتوں میں اپنی را ئے کا اظہار کرو۔ Express your opinion only in useful matters. (Letter 69)

ادامه مطلب ...

۱۳۲:پیمانہ زندگی

وَ احْذَرْ كُلَّ عَمَلٍ یَّرْضَاهُ صَاحِبُهٗ لِنَفْسِهٖ وَ یَكْرَهُ لِعَامَّةِ الْمُسْلِمِیْنَ ۔ (خط ۶۹) ہر اس کام سے بچو جو آدمی اپنے لیے پسند کرتا ہے اور عام مسلمانوں کے لیے نا پسند کرتا ہو۔ Avoid every action which one likes for his own self but dislikes for the Muslims in general. (Letter 69)

ادامه مطلب ...

۱۳۱:عبرت

وَ اعْتَبِرْ بِمَا مَضٰى مِنَ الدُّنْیَا مَا بَقِیَ مِنْهَا۔ (خط ۶۹) گزری ہوئی دنیا سے باقی دنیا کے بارے میں عبرت حاصل کرو۔ Take lessons from the past for the future. (Letter 69)

ادامه مطلب ...

۱۳۷:اظہارِ نعمت

وَ لْیُرَ عَلَیْكَ اَثَرُ مَاۤ اَنْعَمَ اللّٰهُ بِهٖ عَلَیْكَ۔ ( خط ۶۹) اللہ نے جو انعامات تمہیں بخشے ہیں ان کا اثر تم پرظاہر ہونا چاہیے۔ The effect of Allah’s favours over you should be visible on you. (Letter 69)

ادامه مطلب ...

۱۳۰:بُرائی سے بچو

فَاجْتَنِبْ مَا تُنْكِرُ اَمْثَالَهٗ۔ (خط ۵۹) دوسروں کے جن کاموں کو تم برا سمجھتے ہو ان سے اپنا دامن بچا کر رکھو۔ Keep yourself away from what you consider bad in others. (Letter 59)

ادامه مطلب ...