تازه ترین

16۔نگاہِ خالق

16۔نگاہِ خالق

وَ اعْلَمُوا اَنَّكُمْ بِعَيْنِ اللّهِ۔ (خطبہ۶۴) یقین رکھو کہ تم اللہ کے روبرو ہو۔ انسان کی زندگی غموں اور دکھوں کی آماجگاہ ہے۔ غموں اور پریشانیوں سے چھٹکارے اور نجات کے مختلف اصولوں پر مبنی درجنوں کتابیں بازار میں موجود ہیں۔ زندگی کے مشکل مراحل اور جنگ جیسے سنگین حالات میں امیر المؤمنینؑ نے پریشانیوں […]

مزید پڑھیں ...

15۔ نعمت کا غرور

15۔ نعمت کا غرور

نَسْأَلُ اللهَ سُبْحَانَهُ أَنْ يَجْعَلَنَا وَإِيَّاکُمْ مِمِّنْ لاَ تُبْطِرُهُ نَعْمَةٌ۔ (خطبہ۶۲) ہم اللہ سبحانہ سے سوال کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اور تمہیں ایسا بنا دے کہ نعمتیں سرکش نہ بنا سکیں۔ انسان کا بڑا کمال یہ ہے کہ وہ خود کو پہچانے کہ وہ کیا ہے ۔ جن چیزوں کی وجہ سے انسان اپنے […]

مزید پڑھیں ...

14۔ بہترین تجارت

14۔ بہترین تجارت

وَابْتَاعُوْا مَا يَبقَى لَكُمْ بِمَا يَزُوْلُ عَنْكُم۔ (خطبہ۶۲) دنیا کی فانی چیزیں دے کر باقی رہنے والی چیزیں خرید لو۔ اس فرمان میں انسانی زندگی کے سرمایہ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. ایک حصہ وہ ہے جو محدود زمانے کے لئے کسی کی ملکیت رہے گا اور کچھ وقت کے بعد یا […]

مزید پڑھیں ...

13۔ دُنیا کی حقیقت

13۔ دُنیا کی حقیقت

فَإِنَّهَا عِنْدَ ذَوِی الْعُقُولِ کَفَیْ‏ءِ الظِّلِّ۔ (خطبہ ۶۱) دنیا عقل مندوں کے نزدیک ایک بڑھتا ہوا سایہ ہے۔ انسان کے لیے دنیا کھیت کے مانند قرار دی گئی ہے کہ جو جیسا بوئے گا ویسا کاٹے گا اور امیرالمؤمنینؑ ایک مقام پر اسے تجارت گاہ قرار دیتے ہیں۔ انسان سے جو چیز سب سے زیادہ […]

مزید پڑھیں ...

12۔ خواہش پرستی

12۔ خواہش پرستی

إِنَّمَا بَدْءُ وُقُوعِ الْفِتَنِ أَهْوَاءٌ تُتَّبَعُ۔ (خطبہ ۵۰) فتنوں میں پڑنے کا آغاز وہ نفسانی خواہشیں ہوتی ہیں جن کی پیروی کی جاتی ہے۔ کامیابی کی راہوں پر بیٹھے راہزن سے ہوشیار کرنا راہنماؤں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اللہ سبحانہ تعالی نے جب صراط مستقیم کی بات کی تو شیطان کے اعلان کا بھی […]

مزید پڑھیں ...