تازه ترین

11۔ کفایت شعاری

11۔ کفایت شعاری

وَ لَا تَسْأَلُوافِيهَافَوْقَ الْكَفَافِ۔ (خطبہ ۴۵) اس دنیا میں اپنی ضرورت سے زیادہ نہ چاہو۔ انسان جس دنیا میں رہتا ہے اگر اسے مقصد اور ہدف زندگی سمجھ بیٹھے تو جتنی دنیا زیادہ ملے گی اتنا خوش ہوگا اور خود کو کامیاب انسان سمجھے گا۔ اگر دنیا کی حقیقت سے آگاہ ہو اور یقین کر […]

مزید پڑھیں ...

10: ندامت

10: ندامت

اِنَّ مَعْصِیَةَ النَّاصِحِ الشَّفِیْقِ الْعَالِمِ الْمُجَرِّبِ تُوْرِثُ الْحَسْرَةَ وَتُعْقِبُ النَّدَامَةَ ۔ (خطبہ۳۵) مہربان، با خبر اور تجربہ کار نصیحت کرنے والے کی مخالفت کا نتیجہ و انجام حسرت و ندامت ہوتا ہے۔ انسان کی عمر مختصر اور طاقت محدود ہے اور اپنی زندگی کے تمام مسائل کو خود حل نہیں کر سکتا بلکہ اسے بہت […]

مزید پڑھیں ...

9: ٹال مٹول

9: ٹال مٹول

غُلِبَ وَاللهِ الْمُتَخَاذِلُوْنَ۔ (خطبہ ۳۴) خدا کی قسم ! ایک دوسرے پر ٹالنے والے ہارا ہی کرتے ہیں۔ انسان کی زندگی معاشرتی زندگی ہے۔ بہت سے کام دوسروں کے ذریعے یا دوسروں کی مدد سے انجام پاتے ہیں۔ ایسے اجتماعی کاموں میں یا گروہی سرگرمیوں میں کامیابی و ترقی میں دو چیزوں کا ہونا لازم […]

مزید پڑھیں ...

8: عبرت

8: عبرت

وَ اتَّعِظُوْا بِمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ قَبْلَ اَنْ یَّتَّعِظَ بِكُمْ مَن بَعْدَكُمْ۔ (خطبہ۳۲) اپنے سے پہلے والوں سے تم عبرت حاصل کرو اس سے پہلے کہ بعد والے تم سے عبرت حاصل کریں۔ انسانی خصوصیات میں سے ہے کہ وہ دوسروں سے سیکھتا ہے اور دوسروں کو سکھاتا ہے۔ سمجھدار انسان وہی ہے جو دوسروں سے […]

مزید پڑھیں ...

7: دو خوف

7: دو خوف

اِنَّ اَخْوَفَ مَاۤ اَخَافُ عَلَیْكُمُ:اتِّبَاعُ الْهَوٰى وَ طُوْلُ الْاَمَلِ ۔ (خطبہ۲۸) مجھے تمہارے بارے میں دو چیزوں کا بڑا خوف ہے، خواہشوں کی پیروی اور لمبی امیدیں۔ سعادت و کمال کی منزلوں کو طے کرتے ہوئے ان راہوں کے خطرات سے آگاہ ہونا لازم ہے تاکہ ان خطرات سے بچ کر منزل تک پہنچا جا […]

مزید پڑھیں ...