نوشته هایی با برچسب "حضرت علی"

نہج البلاغہ اور انبیاء کرام(ع) کا انتخاب

نہج البلاغہ اور انبیاء کرام(ع) کا انتخاب

خدا وند متعال نے حضرت آدم (ع)  کی اولاد میں سے ان انبیاء کا انتخاب کیا جن سے وحی کی حفاظت اور پیغام کی تبلیغ کی امانت کا عہد لیا اس لئے کہ آخری مخلوقات نے عہد الٰہی کو تبدیل کر دیا تھا ۔اس کے حق سے نا واقف ہوگئے تھے۔اس کے ساتھ دوسرے خدا […]

ادامه مطلب ...

نھج البلاغه بعض متعصبين کي نگاه ميں

نھج البلاغه بعض متعصبين کي نگاه ميں

علامه سيد رضي کے بعد تقريبا دو ڈھائي سو برس تک نھج البلاغه کے خلاف کوئي آواز اٹھتے هوئے نظر نهيں آئي هے بلکه متعدد اهل سنت نے اس کي شرحيں لکھي هيں جيسے ابوالحسن علي ابن ابي القاسم بيھقي متوفي ۵۶۵ ھ امام فخرا الدين متوفي ۶٠۶ ابن ابي الحديد معتزلي متوفي ۶۵۵ و […]

ادامه مطلب ...

محاسبہ نفس کی اہمیت نہج البلاغہ کی روشنی میں

محاسبہ نفس کی اہمیت نہج البلاغہ کی روشنی میں

امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام نہج البلاغہ میں نوع انسانیت کو اپنے نفس کے حساب کی طرف تاکید کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: فَحاسِب نَفْسَک‌َ لِنَفْسِک‌، فَاِن غَیرَہا مِن الاَنْفُس لَہا حَسیب غَیرُک‌َ۔ اپنے آپ کو اپنے لئے پرکھ لو اور محاسبہ کرو٬ چونکہ دوسروں کو پرکھنے اور محاسبہ کرنے کے لئے تمہارے علاوہ کوئی […]

ادامه مطلب ...

قیامت کے دن پیروان قرآن کی کامیابی

قیامت کے دن پیروان قرآن کی کامیابی

جو بات انسان کے لئے سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے اور عقل لازم قرار دیتی ہے کہ تن من دھن سے بہتر سے بہتر طور پر اس کو حاصل کرے، وہ اخروی سعادت و کامیابی ہے، اس لئے کہ اس دنیا کی زندگی، آخرت کی ابدی زندگی کا مقدمہ ہے۔ انسان کی مثل […]

ادامه مطلب ...

قرآن، حقیقی نور

قرآن، حقیقی نور

قرآن، حقیقی نور خداوند متعال کی تجلی کا ایک مظہر نور ہے۔ خداوند تعالی اپنے کو نور سے تشبیہ دیتا ہے اور فرماتا ہے: (أَللّٰهُ نُورُ السَّمٰوٰتِ وَ الأَرْضِ) (سورہ نور، آیت 35) خدا آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ یہ خداوند متعال کے نور وجود کی تجلی اور چھوٹ ہے کہ جس سے زمین […]

ادامه مطلب ...
  • صفحه 1 سے 2
  • 1
  • 2
  • <