نوشته هایی با برچسب "عزاداری"

عزاداری کیا ہے؟

عزاداری کیا ہے؟

امام حسین ؑ کے جہاد وعمل کی اہمیت اور اس کی یاد یعنی عزاداری کا مقام بیان ہو چکا   اور اس کی اہمیت و تاریخ پر علما بہت سی کتابیں  لکھ چکے ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کہ  جس چیز کی اتنی عظمت اور اہمیت ہے آیا اس کے کچھ اصول اور قواعد بھی ہیں یا […]

ادامه مطلب ...

مقصد امام حسین علیہ السلام

مقصد امام حسین علیہ السلام

اہل سنت کے مشہور عالم  مفتی مولانا محمد اسحاق مدنی اپنی کتاب مقصد حسین ؑ کے صفحہ 469 پر سید وحید الحسن ہاشمی کا امام حسین علیہ السلام کی شان میں بہترین  کلام تحریر کیا ہے جو کہ درج ذیل ہے  : کہو نہ حاجت ذکر شہ ہُدی کیا ہے حسینؑ ہی نے تو ثابت […]

ادامه مطلب ...

حسین ؑمیدان میں کیوں نکلے؟

حسین ؑمیدان میں کیوں نکلے؟

اہل سنت کے مشہور عالم   رئیس احمد جعفری ندوی  مرحوم مترجمِ  نہج البلاغہ  مقصد امام حسینؑ  کے بارے لکھتے ہیں: شہادت حسین ؑتاریخ انسانیت کی سب سے بڑی ٹریجڈی ،تاریخ   شقاوت کا ہولناک ترین باب، چشم فلک نے  از آدم تا ایندم خوں ریزی، سفّا کی، درندگی،  بہیمیّت اور سنگدلی کا ایسا روح فرسا اور […]

ادامه مطلب ...

عزاداری کا مقام و اہمیت

عزاداری کا مقام و اہمیت

جتنا امام حسین علیہ السلام کا مقصد اور ہدف مقدس اورمہم تھا اس  کی یاد بھی اتنی ہی مہم اور مقدس ہے۔یہ یاد جو عزاداری کہلاتی ہے  اس کی بنیاد تو اللہ نے اس وقت رکھی تھی جب جناب جبرائیل کو پیغمبرؐ کی طرف بھیجا اور اللہ کے دین کے لیے نبی کے نواسے کی […]

ادامه مطلب ...

گریہ عزاداری کا افضل ترین رکن

گریہ عزاداری کا افضل ترین رکن

گریہ عزاداری کا افضل ترین رکن حدیث قدسی میں مذکور ہے کہ خداوند متعال نے حضرت موسی سے ارشاد فرمایا : اے موسیٰ ! جو بھی عاشورا کے دن میرے حبیب مصطفی کے فرزند کے لیے گریہ کرے یا رونے کی شکل بنائے اور سبط مصطفی کی مصیبت پر تعزیت پیش کرے ، وہ ہمیشہ […]

ادامه مطلب ...
  • صفحه 1 سے 2
  • 1
  • 2
  • <