کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 460: بلند ہمتی

(٤٦٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴۶۰)

اَلْحِلْمُ وَ الْاَنَاةُ تَوْاَمَانِ یُنْتِجُهُمَا عُلُوُّ الْهِمَّةِ.

برد باری اور صبر دونوں کا ہمیشہ ہمیشہ کا ساتھ ہے اور یہ دونوں بلند ہمتی کا نتیجہ ہیں۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button