شارٹ کورس

20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس

جامعہ جعفریہ جنڈ کا 20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس الحمد للہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔جس میں ملک بھر سے 65 بچوں نے شرکت کی اور شارٹ کورس کے اختتام پر امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر ضلع بھر سے خطیب حضرات نے بھی شرکت کی اور الکوثر یونیورسٹی اسلام آباد سے تشریف لائے ہوئے  مہمان خصوصی جناب مولانا ظفر شہانی صاحب نے پروگرام سے خطاب کیا اور مدرسہ کی فعالیات کو سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button