مقالات

امیر الموٴمنین علیہ السلام کے دعائیہ کلمات

امیر الموٴمنین علیہ السلام کے دعائیہ کلمات :

اے اللہ ! تو ان چیزوں کو بخش دے، جنہیں تُو مجھ سے زیادہ جانتا ہے ۔ اگر میں گنا ہ کی طرف پلٹوں  تو تو اپنی مغفرت کے ساتھ پلٹ۔ بارِ الٰہا! جس عملِ خیر کے بجالانے کا مَیں نے اپنے آپ سے وعدہ کیا تھا مگر تو نے اسے پورا ہوتے ہوئے نہ پایا، اسے بھی بخش دے .

میرے اللہ! زبان سے نکلے ہوئے وہ کلمے ، جن سے تیرا تقرب چاہا تھا مگر دل ان سے ہمنوا نہ ہو سکا، ان سے بھی در گزر کر ۔ پروردگار! تو آنکھوں کے (طنزیہ) اشاروں اور ناشائستہ کلموں اور دل کی (بُری) خواہشوں اور زبان کی ہر زہ سرائیوں کو معاف کر دے ۔

خطبہ (۷۶)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button