اخبارجامعہ جعفریہ

درس اخلاق

جامعہ جعفریہ کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین علامہ مقبول حسین علوی صاحب نے جامعہ کے طلباء کو درس اخلاق دیا
جس میں طلباء کو نعمت جوانی سے استفادہ کرنے ،اپنی اصلاح کرنے اورتربیتی و اخلاقی مسائل پر توجہ دینے کی تاکید کی۔
دعا ہے کہ خداوند کریم سرپرست جامعہ جعفریہ جنڈ کی عمر دراز فرمائے اور ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button