اخبارجامعہ جعفریہ

جامعہ جعفریہ جنڈ کا تعلیمی معیار

جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلاب کی تعداد اور تعلیمی معیار کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سال جامعہ کو شیعہ وفاق المدارس کے امتحانی مرکزکے طور پر انتخاب کیا گیا ہے۔
جامعہ کے طلاب کرام مختلف درجات کے امتحانات دینے میں مشغول ہیں۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button