اخبارجامعہ جعفریہ

جامعہ جعفریہ جنڈ میں نماز عید قربان

مرکزِ افکار اسلامی اور جامعہ جعفریہ جنڈ کے تمام ممبران کو ادارے کی طرف سے عید مبارک پیش کی جاتی ہے۔
پروردگار سب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔
جامعہ میں آج نماز عید جناب مولانا ولادت علی صاحب کی اقتداء میں ادا کی گئی۔مومنین کی بھرپور شرکت تھی۔
جامعہ کے پرنسپل جناب مولانا رضی عباس ہمدانی صاحب نے محلہ حسین آباد جنڈ میں نماز کی امامت کی۔جامعہ کے دوسرے اساتذہ اور طلابِ کرام نے بھی مختلف مقامات پر عید کی نماز کی امامت کی۔
پرودگار ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور معاونین کو اجر عطا فرمائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button