اخبارانعامی مقابله جات

نهج البلاغه انعامی مقابله 2018

نہج البلاغہ امیر المومنین علیہ السلام کے کلام کا وہ مجموعہ ہے جو علم الھیات میں نقش اول بھی ہےاور حرف آخر بھی علوم و معارف کا گراں بہا سرمایہ اور اخلاقی تعلیمات کا سر چشمہ ہے نہج البلاغہ کو دقت سے پڑھیں اور اس مطالعاتی مقابلے میں شرکت کریں۔

 پہلا انعام 15 ھزار  ، دوسرا انعام 12 ھزار اور تیسرا انعام دس ھزار روپے۔

برائے رابطہ اور دیگر معلومات  5620783- 0333 ، 2249862-0322

اس مقابلے میں شرکت کرنے اور مکمل تفصیلات حاصل کرنے  کیلئے دفترچہ فارم  ڈانلوڈ کریں

Nahjul Balagha Inami Muqabila faram-2018 

منجانب مرکز افکار اسلامی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button