اخبارتصاویر گیلری

نہج البلاغہ میں سیرت پیغمبر اکرم ﷺ سمینار

آج بروز جمعرات مورخہ 29 نومبر 2018 مجتمع آموزش عالی امام خمینی(رہ) قم المقدسۃ میں ”سیرت پیغمبر اکرم ﷺ در نھج البلاغہ“ کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا

جس میں تلاوت کلام مجید اور نعت مقبول کے بعد حجت الاسلام محمد ادریس نے موسسہ فکر اسلامی کی معرفی اور فعالیت کو بیان کیا۔ بعد ازاں سمینار کے خطیب حجت الاسلام دکتر رفیعی نے نہج البلاغہ میں سیرت پیغمبر اکرم ﷺ پر سیر حاصل گفتگو کی۔ سمینار میں طلاب اور علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرکز افکار اسلامی کی اس کاوش کو سراہا۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button