اخبارتصاویر گیلری

دین شناسی شارٹ کورس امام بارگاہ قصر عباس لعل عیسن کروڑ

مرکز افکار اسلامی کی طرف امام بارگاہ قصر عباس لعل عیسن کروڑ میں دین شناسی شارٹ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا مرتضی حسن فاضل قم اور مولانا غلام مرتضی میرانی صاحب اور مولانا مجتبی حیدر نقوی نے بچوں کو اسلامی معارف سے آگاہ کیا اور اس کورس میں کروڑ کے علاقے 54 نوجوان نے شرکت کی اور وہاں کے لوگوں نے اس اسلامی کام کو بہت سراہا اور آئند اس طرح کے پراوگرام کے انعقاد کی درخواست کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button