اخبارتصاویر گیلری

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین جناب محترم ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب کو نہج البلاغہ پیش کی گئی

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام بیانات کے مجموعے پر مشتمل کتاب “نہج البلاغہ ” جو کہ مرکز افکار اسلامی کی کوششوں سے نئے اور منفرد انداز میں چاپ کی گئی تھی اس کا ایک نسخہ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین جناب محترم ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب کو اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر جناب علامہ عارف واحدی صاحب پیش کر رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button