اخبارجامعہ جعفریہ

سالانہ جلوس 6 محرم الحرام 2020

امام حسین اور شہداء کربلاء علیہم السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے امام بارگاہ قصر عباس ع محلہ حسین آباد جنڈ سے 6 محرم الحرام کا سالانہ جلوس برآمد ہوا جس میں مختلف ماتمی سنگتیں اور نوحہ خواں پارٹیاں شریک ہوئیں جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا خمینی چوک جنڈ پر اختتام پزیر ہوگا، جلوس کی قیادت جامعہ جعفریہ جنڈ کے علماء کرام نے کی.

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button