اخبارتصاویر گیلریجامعہ جعفریہ

عشرہ مجالس فاطمیہ

جامعہ جعفریہ جنڈ میں بمناسبت شھادت صدیقۃ الکبری جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمۃ الزھراء علیھا السلام ایک عظیم الشان تبلیغی و تربیتی عشرہ فاطمیہ کا انعقاد کیا گیا جس سے

علامہ سید محمد تقی نقوی
علامہ شیخ محمد شفا نجفی
مولاناسخاوت حسین قمی
مولانا سید سجاد حسین کاظمی
اور دیگر علما کرام اور مقررین نے خطابات فرمائے

جامعہ جعفریہ میں ہرسال ایام فاطمیہ  سلام اللہ علیھا میں عشرہ مجالس اور عزاداری کا اہتمام کیا جاتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button