کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 326: عذر پذیری

(٣٢٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۲۶)

اَلْعُمْرُ الَّذِیْۤ اَعْذَرَ اللهُ فِیْهِ اِلَى ابْنِ اٰدَمَ سِتُّوْنَ سَنَةً.

وہ عمر کہ جس کے بعد اللہ تعالیٰ آدمی کے عذر کو قبول نہیں کرتا، ساٹھ برس کی ہے۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button