اخبارانعامی مقابله جاتھوم پیج

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ

محبّانِ امیر المؤمنینؑ کو کلام ِامامؑ سے مانوس کرنے اور مطالعہ کی تشویق دلانے کے لئے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ۔

نہج البلاغہ کو پڑھیں اور قیمتی انعامات حاصل کریں۔

پہلا انعام 12 ہزار روپے

دوسرا انعام دس ہزار روپے

تیسرا انعام آٹھ ہزار روپے

چوتھا انعام پانچ ہزار روپے

پانچ انعامات مرکز افکار اسلا می کی کتابوں کا سیٹ

25 انعامات نھج البلاغہ اردو ترجمہ

جوابات موصول ہونے کی آخری تاریخ یکم

اگست2016

پتہ1:مرکزِ افکارِ اسلامی پاکستان پوسٹ بکس نمبر 621 راولپنڈی

پتہ 2:جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک

Email:afkareislami@yahoo.com

Web:www.afkareislami.com

موبائل نمبر۔مولانا سعید حیدر ہمدانی 03222249862

                   منجانب:مرکزِ افکار اسلامی پاکستان

 

 

انعامی مقابلہ فارم یہاں سے دانلود کریں

 

                       

            download

نوٹ

فارم پر کرنے کے بعد اس  ایمیل(afkareislami@yahoo.com)  یا ایڈریس (مرکزِ افکارِ اسلامی پاکستان پوسٹ بکس نمبر 621 راولپنڈی یا   جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک )  پر بھیج سکتے ہیں

شکریہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button