اخبارجامعہ جعفریہ

آئی کیمپ

مرکز افکار اسلامی اور منور میموریل ہسپتال چکوال کی طرف سے جھمٹ ضلع اٹک میں آئی کیمپ منعقد ہوا جس میں جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلباء کی آنکھوں کا بھی معائنہ کیا گیا۔علاقہ بھر سے 205 افراد کو چیک کیا گیا جن میں سے چودہ افراد کے آپریشن کئے جائیں گے۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button