اخبار

شارٹ کورس 2018

زیرسرپرستی مرکز افکاراسلامی جامعہ جعفریہ جنڈ شارٹ کورس میں مختلف علمائے کرام کے دروس کاسلسلہ جاری ھے آج حجت الاسلام مولانالیاقت علی اعوان صاحب فاضل قم نے بچوں کو علم دین کی اھمیت اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں کے موضوع پے درس دیا خداوندکریم علماء طلباء اور معاونین کی توفیقات خیرمیں اضافہ فرمائے.

 

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button