اخبارانعامی مقابله جات

نہج البلاغہ مقالہ نویسی کے نتائج

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے منعقدہ نہج البلاغہ مقالہ نویسی کے مقابلے کا شاندار استقبال۔
الحمد للہ ملک و بیرون ملک سے دینی مدارس اور یونیورسٹیوں سے 150 سے زیادہ خواتین و حضرات نے 14 موضوعات پر تحقیقی مقالے لکھے۔جن کے نتائج کا اعلان پیش خدمت ہے۔

پہلا انعام 20 ہزار روپے
محترم عون محمد ہادی
جامعۃ الکوثر اسلام آباد

دوسرا انعام 15 ہزار روپے
محترم عامر حسین شہانی
جامعۃ الکوثر اسلام آباد

تیسرا انعام 10 ہزار روپے
محترمہ انعم حنیف
جامعہ زینبیہ راولپنڈی

چوتھا انعام 5 ہزار روپے
جناب مولانا حبیب الحسن
اسلام آباد

اگلی 8 پوزیشنیں حاصل کرنے والے افراد جنہیں تشویقی انعامات ارسال کئے جائیں گے۔

1۔ملک محمد اشرف سرگودھا
2۔تطہیر حسن مطہری قم
3۔ساجد علی قم
4.پروفیسر ڈاکٹر روشن علی اسلام آباد
5۔گلفام حسین اسلام آباد
6۔سید عدنان حیدر شاہ اسلام آباد
7۔صابرہ برکت مدرسہ زینبیہؑ روالپنڈی
8۔فاطمہ عذرا املوی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button