تصاویر گیلریجامعہ جعفریہ

جناب ذلفی بخاری اور دیگر سیاسی عمائدین کا جامعہ جعفریہ جنڈ کا دورہ

وزیر اعظم پاکستان کے مشیر جناب ذلفی بخاری ،ممبر صوبائی اسمبلی جناب یاور بخاری ،پی ٹی آئی رہنما ملک نوید اور دیگر سیاسی عمائدین نے جامعہ جعفریہ جنڈ زیر سرپرستی مرکز افکار اسلامی کا دورہ کیا
جامعہ کے اساتذہ اور طلبا کرام سے ملاقات کی
مولانا لیاقت علی اعوان اور مولانا سید سعید حیدر ہمدانی نے مرکز افکار اسلامی اور جامعہ کی کارکردگی سے آگاہ کیا
جناب ذلفی بخاری نے مدرسہ کی خدمات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہرقسم کے تعاون کا یقین دلایا
آخر میں مولانا لیاقت رانجھا صاحب نے وفد کا شکریہ ادا کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button