اخبار

جناب مفتی گلزار نعیمی کو صحیفہ کاملہ پیش کی گئی

مرکز افکار اسلامی پاکستان کے مسؤول حجہ الاسلام والمسلمين مولانا لیاقت علی اعوان صاحب جامعہ نعیمیہ اسلام آباد تشریف لے گئے جہاں جامعہ نعیمیہ کے پرنسپل اور جماعت اھل حرم کے سربراہ جناب مفتی گلزار نعیمی صاحب سے ملاقات کی اور مرکز افکار کی شائع کردہ صحیفہ کاملہ پیش کی.

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button