چراغ راہ

خطا کاروں پر رحم

اِنَّمَا یَنْبَغِیْ لِاَهْلِ الْعِصْمَةِوَ الْمَصْنُوْعِ اِلَیْهِمْ فِی السَّلَامَةِ اَنْ یَّرْحَمُوْۤا اَهْلَ الذُّنُوْبِ وَ الْمَعْصِیَةِ۔ (خطبہ ۱۳۸)

جن لوگوں کا دامن خطاؤں سے پاک صاف ہے اور گناہوں سے محفوظ ہیں انہیں چاہیے کہ وہ گناہگاروں اور خطا کاروں پر رحم کریں۔

Those who do not commit sins and have been gifted with safety (from sins) should show mercy towards sinners and other disobedient people. (Sermon 138)

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button