منظوم نہج البلاغہ
از شاعرِ نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدی
امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام کے کلامِ مظلوم کو منظوم ترجمے کے سانچے میں ڈھال کر قوم کو ہدیہ پیش کرنے پر شاعرِ نہج البلاغہ حجت الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی کو مبارک باد کہتے ہیں۔ مختلف افراد الگ الگ انداز میں کلامِ امامؑ کی خدمت میں مشغول ہیں۔ اللہ سبحانہ سب کی سعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ مولانا عابدی صاحب کی یہ کاوش سب سے منفرد ہے کیونکہ آپ کے ذریعہ پہلی بار نہج البلاغہ کا مکمل منظوم ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ مولانا عابدی صاحب کے عربی پر عبور اور علمِ عروض پر تسلّط کو علّامہ طالب جوہری نے یُوں سراہا: ”مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ نثری ترجمے پڑھ کر یہ ترجمہ نہیں کیا گیا بلکہ براہِ راست ہے اور اس خوبی کے ساتھ کہ شعریت سے خالی نہیں ہے۔“
مرکز افکارِ اسلامی مولانا عابدی صاحب کو اس کاوش پر دادِ تحسین پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتا ہے کہ انہوں نے یہ منظوم ترجمہ افکارِ اسلامی کی ویب سائٹ پر لانے کی اجازت مرحّمت فرمائی۔
ہم مولانا کے فرزند ارجمند جناب مولانا سید عبد الحسین عابدی صاحب نزیل حوزہ علمیہ قم کے بھی شکر گزار ہیں کہ اُنہوں نے اس کلام کو ترتیب دے کر ہمارے سپرد کیا۔ پروردگار ان کی زحمات کو قبول فرمائے۔ اس امید کے ساتھ کہ یہ ترجمہ کتابی صورت میں آئے اور زیادہ سے زیادہ قارئین اس سے مستفید ہوں۔
والسلام
مقبول حسین علوی
مرکز افکارِ اسلامی
یکم اکتوبر 2025
-
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 39
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ پڑا ہے سابقہ اس وقت میرا ایسے لوگوں سے جنہیں میں حکم…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 38
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ یقینا شبہ کو بس شبہ اس خاطر ہی کہتے ہیں کہ وہ…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 37
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ میں لیکر اپنی ذمہ داریاں کندھوں پہ اٹھا تب قدم آگے بڑھانے…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 36
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ میں بار بار تمہیں دے رہا تھا اس کی خبر یہ نہر…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 35
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ ہر ایک حال میں اللہ کے لئے ہے ثنا زمانہ کیوں نہ…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 34
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ ملامت کرتے کرتے تھک گیا ہوں حیف ہے تم پر کہ تم…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 33
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ امیر المومنین جب اہل بصرہ سے گئے لڑنے سفر کرتے ہوئے ذی…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 32
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ ہم ایسے دور میں پیدا ہوئے ہیں جو کہ ٹیڑھا ہے جو…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 31
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ دیکھو ہرگز نہ ملنا طلحہ سے کہ ملوگے تم اس سے گر،…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 30
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ اگر بالفرض حکمِ قتل میں نے ہی دیا ہوتا تو میں ہی…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 29
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ اے وہ لوگو کہ جن کے دیکھنے میں جسم ہیں یکجا مگر…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 28
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ دنیا نے پیٹھ پھیر کے اپنی تباہی کا اعلان کردیا ہے خود…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 27
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ جہاد راہ حق درہائے جنت میں سے اک در ہے جسے مخصوص…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 26
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ دو عالم کے لئے رب نے ڈرانے والا احمد کو اور اپنی…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 25
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ (جب آپ کو مسلسل یہ اطلاعات ملیں کہ معاویہ کے ساتھیوں نے…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 24
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ مری جاں کی قسم جو لوگ حق سے ہٹ کے چلتے ہیں…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 23
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ وہ کم ہو یا زیادہ جس کی جو قسمت میں ہوتا ہے…
مزید پڑھیں
